in

تاریخ:06-09-2020 ٰ ای میل: dposwat@gmail.com فون نمبر:0946-9240393 پریس ریلیز سوات پولیس کا

تاریخ:06-09-2020
ٰ ای میل: dposwat@gmail.com
فون نمبر:0946-9240393

پریس ریلیز
سوات پولیس کا منشیات کے خلاف آپریشن کامیابی سے جاری
3منشیات فروش گرفتار9207 گرام چرس،527 ہیروین برآمد
سوات(ترجمان سوات پولیس) ضلعی پولیس آفیسر قاسم علی خان کا جرائم پیشہ اور منشیات فروش عناصر کے خلاف کاروائیاں مزید تیز کرنے کے جاری احکامات کے پیش نظر سرکل ایس ڈی پی اُوز کی زیر نگرانی ایس ایچ اُو تھانہ رحیم آباد گل شید خان اور اُن کے ٹیم نے کاروائی کرتے ہوئے مشہور اور بدنام زمانہ منشیات فروش کمال ولد محمد سلیم سکنہ گوگدرہ کے قبضے سے 5000گرام چرس، جنت گل ولد فضل خالق سکنہ رحیم آباد کے قبضہ سے 1508گرام چرس اور 210گرام ہیروین، وسیم ولد عظیم خان سکنہ آمانکوٹ کے قبضہ سے 317گرام ہیروین، بلال ولد زیارت گل سکنہ رحیم آباد کے قبضہ سے 800گرام چرس، افتخار ولد اسلام زادہ سکنہ آمانکوٹ کے قبضہ سے 982گرام چرس برآمد کرکے ملزمان کے خلاف منشیات ایکٹ کے تحت مقدمات درج کئے۔ جبکہ دوران گشت تھانہ رحیم آباد کو مطلوب مجرم اشتہاری رسول خان ولد محمد خان سکنہ اُوڈیگرام جو کہ مقدمہ علت 557 مورخہ17-06-2020جرم9DKPCNSAمیں مطلوب تھا کو حسب ضابطہ گرفتار کر لیا۔

ترجمان سوات پولیس


Written by Swat Valley

What do you think?

122 points
Upvote Downvote

Comments

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Loading…

0

د ریاست سوات صوبیدار بہر مند خان صیب د لیلونئ شانګلے بشکریه: فرزند علی

Syed Muhammad Bacha