in

ضلعی کنٹرول روم

ضلعی کنٹرول روم
حالیہ بارشوں کی وجہ سے ایمرجنسی اور دیگر مسائل کی نشاندہی کے لیے ڈپٹی کمشنر سوات کی ہدایات پر ڈپٹی کمشنرکانفرنس روم میں کنٹرول روم کا قیام عمل میں لایا گیا ہے جہاں شہری ایمرجنسی، سڑکوں کی صورت حال، لینڈ سلائیڈ اور دیگر مسائل کی نشاندہی کے لیے کال کر سکتے ہیں۔ ضلعی انتظامیہ کے افسران اور تمام متعلقہ محکمہ جات مل کر امدادی سرگرمیوں میں مصروف ہیں تاکہ مشکل کی اس گھڑی میں تمام لوگوں کی بروقت مدد کی جائے۔کالام،بحرین، مالم جبہ اور دوسرے پہاڑی مقامات پر غیر ضروری سفر سے اجتناب کریں،تاکہ آپ کی قیمتی جانو ں کی حفاظت ہو ایمرجنسی کی صورت میں ضلعی کنٹرول روم سے رابطہ کریں۔

ضلعی کنٹرول روم:

0946-9240350


Written by Swat Valley

What do you think?

122 Points
Upvote Downvote

Comments

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

GIPHY App Key not set. Please check settings

    Loading…

    0