ڈی سی سوات کی ہدایت پر گرانفروشوں، منافع خوروں، ذخیرہ اندوزوں اور ملاوٹ کرنے والوں کے خلاف سخت کارروائی۔ ڈپٹی کمشنرسوات شاہدمحمود نے تمام اسسٹنٹ کمشنرز اور ڈی ایف سی سوات کو ماہ رمضان میں اشیاء خوردنوش کی خودساختہ قیمتیں مقررکرنے والوں اور ملاوٹ کرنے والوں کے خلاف سخت کارروائی کا حُکم دیا ہے۔ اس […] More