ڈی سی سوات کے حکم پر اے سی بابوزئی عامر علی شاہ نے مینگورہ میں SOPs کے خلوف ورزی پر 5 دکانوں کو سیک کردیا جبکہ کئی دوکانوں پر بھاری جرمانہ عائد کردیا۔
اسی طرح مدین روڈ نزد سبزی منڈی سمیرا ہوٹل کو بھی سیل کیا گیا جو حکومت کی طرف سے عائد پابندی کے باوجود کرائے پر کمرے دے چکےتھے،اور SOPs کے خلاف ورزی بھی کررہے تھے۔
in Swat Police
GIPHY App Key not set. Please check settings