in

سوات میں لاک ڈاون جاری رہیگا، خوراک اور ادویات کے علاوہ تمام دکانیں بند رہیگی۔ جب تک صوبائی حکوم

سوات میں لاک ڈاون جاری رہیگا، خوراک اور ادویات کے علاوہ تمام دکانیں بند رہیگی۔
جب تک صوبائی حکومت کے طرف سے نوٹیفیکیشن جاری نہیں ہوتا اس وقت تک جزوی لا ک ڈاؤن جاری رہے گا۔
وفاقی حکومت نے حجام،الیکٹریشن،مستری اور ٹیلروں کے دکانوں کے بارے میں فیصلہ کیاہے لیکن نوٹیفیکیشن ابھی ایشو نہیں ہوا ہے اسلئے نوٹیفیکیشن آنے تک مذکورہ دکانیں اور کاروبار بند رہیینگے۔

Written by Swat Valley

What do you think?

122 Points
Upvote Downvote

35 Comments

Leave a Reply
  1. جب اپ خود ھی اس بات کی تصدیق کر رھے ھے کے وفاقی حکومت نے فیصلہ کر لیا ھے تو پھر کس نوٹیفیکیشن کا انتظار ھے

  2. گل غلام صاحب کاڈی سی اوراےسی صاحب سےانوکهامطالبه!
    میں بیمار هوں دل کااوردمےکا.اپنا علاج خود کرونگا.لیکن همیں اپنےروزگارکیلیےاجازت دی جاییں.
    واضح رهے.گل غلام شاعر بریکوٹ سوات کےبازارمیں جوتوں کی مرمت کاکام کرتےهے.
    Gul Ghulam

  3. لوگوں کے حالت خراب ھونے کے طرف جارہا ہے ؟؟؟مذید اگر لاک ڈاون ھوا تو لوگوں کے کاروبار بہت خراب ھونگے ابھی ایسے لوگ ہے کہ محتاج ھونے کے طرف جارہے ے

  4. Hum apky har baat py dill sy amal karty hain awar apky har koshish ko sarahty hain magar khudara karobari tabqy ko kuch daido halat qabo sy bahir hony waly hain hammary bachy bhook sy maryngy app ny sufaid posh tabqy kaliya kiya kiya

Leave a Reply to AnEes Khan Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *