in

خراجِ تحسین!

خراجِ تحسین!
ضلع سوات میں کرونہ وائرس(Covid-19) کے ممکنہ بچاو اور حتی الوسیع کمی کے لیے فرنٹ لائن آفیسر اور اس وائرس کے خلاف سیسہ پلائی دیوار بنے ڈی ایچ او سوات ڈاکٹر محمد اکرم خان کی دن رات محنت اور خصوصی دلچسپی پر سوات کی عوام انتہائی قدرکی نگاہ سے دیکھتے ہیں اوران کو خراج تحسین پیش کرتے ہیں۔
ضلع انتظامیہ سوات کی ٹیم ڈاکٹر محمد اکرم خان اور محکمہ ہیلتھ کے اہلکاران بشمول ڈاکٹرز حضرات اور تمام پیرامیڈکس،ای پی آئی ٹیکنیشنز، ایل ایچ ویز، اور ایل ایچ ڈبلیوزکو خِراج تحسین پیش کرتے ہیں اور ا ن کی کاوشوں کو سراہتے ہیں۔


Written by Swat Valley

What do you think?

122 Points
Upvote Downvote

Comments

Leave a Reply to Fazal Aleem MianCancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

GIPHY App Key not set. Please check settings

29 Comments

  1. DR. MOHAMMAD AKRAM SHAH SAIB DHO SWAT’S PRACTICL WAR AGAINST CORONA VIRUS IS HIGHLY ADMIRABLE.
    ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفیسر سوات محمد اکرام شاہ
    صیب سوات میں کورونا وائرس کی روک تھام کیلئے عملی اقدامات کر رہے ہیں جس پر سواتی عوام ان کو خراج تحسین پیش کرتے ہیں
    Now a days in this desperated time, when the whole world has been engulfed by the lethal disease of Corona epidemic, Dr. Mohammad Akram Shah saib DHO Swat and his team are in a practicl war against it.
    His and his team’s day night Services, planning, which ranging from 8 entries points to Mohallahs level of swat has greatly helped to control this fast spreading disease.
    Now it is the responsiblity of people of swat to support him and extend their cooperation to him by stricly acting upon the protocols announced by the Health Department to avoid a big human catastrophe .
    اب اس مایوس وقت میں ، جب پوری دنیا مہلک بیماری کورونا وبا کی لپیٹ میں ہے ، ڈاکٹر محمد اکرم شاہ صیب ڈی ایچ او سوات اور ان کی ٹیم اس کے خلاف عملی جنگ میں ہے۔
    اس کی اور ان کی ٹیم کی ڈے نائٹ سروسز ، منصوبہ بندی میں ، آٹھ پوائنٹس سے لے کر سوات کی محلہ سطح تک کی حد تک اس تیزی سے پھیلنے والی بیماری پر قابو پانے میں بہت مدد ملی ہے۔
    اب یہ سوات کے لوگوں کی ذمہ داری ہے کہ وہ اس کی حمایت کریں اور کسی بڑے انسانی تباہی سے بچنے کے لئے محکمہ صحت کے اعلان کردہ پروٹوکول پر سختی سے عمل کرکے ان کی مدد کریں۔

Loading…

0