پریس ریلیز
سوات پولیس کی کامیاب کاروائی، منشیات سمگل کرنے کی کوشش نا کام
سوات(پریس ریلیز) ضلعی پولیس آفیسر سید اشفاق انور کے خصوصی احکامات پر معاشرے کے اندر سرایت کرنے والے موت کے سوداگروں کے خلاف بڑے پیمانے پر ضلع بھر میں جاری کریک ڈاؤن کے دوران ایس ڈی پی اُ و بادشاہ حضرت، ایس ایچ اُو تھانہ غالیگے اختر ایوب خان اور ان کے ٹیم نے لنڈاکے چیک پوسٹ پر کاروائی کرتے ہوئے جہانزیب ولدغلام محمد،عدنا ن ولد محمد اسحاق سکنہ پشاور کے قبضہ سے 1560گرام ہیروین برآمد کرکے اُن کے خلاف تھانہ غالیگے میں ایف آئی آر درج کی۔ ضلعی پولیس آفیسر سید اشفاق انور نے پولیس ٹیم کی کارکردگی کو بہترین پروفیشنل پولیسنگ قرار دیتے ہوئے کہا کہ نوجوان نسل کو منشیات کے دھویں سے پاک صاف ماحول فرام کرنے کے لئے اپنی پورے و سائل برو کار لائینگے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
in Swat Police
پریس ریلیز سوات پولیس کی کامیاب کاروائی، منشیات سمگل کرنے کی کوشش نا کام سوات(پریس ریلیز
Comments
Leave a Reply to Shaheen SwatiCancel reply
GIPHY App Key not set. Please check settings
8 Comments
Loading…
0
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
ھسے نیول مکوئ چی قانون سزا نہ ورکوی د مجرم نیولو نہ سہ فائدہ نشتہ
15 60 gram heroin, noted, good
well done
Moiaz da picture yi MA kharawah chi khalaq yi waini
khush raho abad raho sare swat police ameen
V good
Kaleem Jan khan WEL don
Excellant. Landa ke. Police. Will. Done. Costsrs. All. Dirvars. And. Candatar. Woo. Be. Monasheyat. Late. He