in

جواں سال نے جواں سال پر فائرنگ کرکے قتل کردیا۔ ملزمان گرفتار سوات (پریس ریلیز)غالیگے پولیس اسٹیشن ک

جواں سال نے جواں سال پر فائرنگ کرکے قتل کردیا۔ ملزمان گرفتار
سوات (پریس ریلیز)غالیگے پولیس اسٹیشن کے حدود مانیار میں 22سالہ نوجوان جواد خان ولد بحی روان ساکن مانیارکو شیر محمداور عادل عرف بابوپسران عمرواحد نے سر پر گولی مار کرقتل کردیا،وجہ عناد مرغیوں کی لڑائی میں سابقہ تکرار بتائی جاتی ہے،پولیس نے ملزمان کو گرفتار کرلیا۔


Written by Swat Valley

What do you think?

94 points
Upvote Downvote

Comments

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Loading…

0

Comments

comments

malam Jabba New Park

Credits – سوات، مشرق کا سویٹزرلینڈ Photo – Saleem Khan Wanakhel Kaga / Dingan …