in

نوجوان نسل کو تباہی وبربادی کے بھیانک اندھیروں میں گرانے والے مافیاکے خلاف آپریشن جاری رہے گا ۔ ضلع

نوجوان نسل کو تباہی وبربادی کے بھیانک اندھیروں میں گرانے والے مافیاکے خلاف آپریشن جاری رہے گا ۔ ضلعی پولیس آفیسر سید اشفاق انور

سوات( پریس ریلیز) ضلعی پولیس آفیسر سید اشفاق انور کے خصوصی احکامات پر معاشرے کے اندر سرایت کرنے والے موت کے سوداگروں کے خلاف بڑے پیمانے پر ضلع بھر میں جاری کریک ڈاءون کے دوران ایس ڈی پی اُ و کبل اکبرشنواری ، ایس ایچ اُو تھانہ کبل فضل رحیم خان اور ان کے ٹیم نے بدوران سرچ اینڈ سٹرائیک آپریشن کاروائی کرتے ہوئے بدنام زمانہ منشےات فروش سرفراز ولد دوا خان ساکن ہزاہ گل جبہ کبل کو حسب ضابطہ گرفتار کرکے ملزم کے قبضہ سے 1095گرام چرس ، اور 52لیٹر دیسی شراب برآمد کیا۔


Written by Swat Valley

What do you think?

122 Points
Upvote Downvote

Comments

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

GIPHY App Key not set. Please check settings

4 Comments

Loading…

0