in

پیغام برائے مفاد عامہ..!!!

پیغام برائے مفاد عامہ..!!!
‎حکومتِ خیبرپختونخوانے صوبہ بھرکے بچوں میں پیٹ کے کیڑوں کے خاتمے کی مہم کا انعقاد کیا ہے۔ جس کے ذریعے 5سال سے 17 سال کے بچوں کو پیٹ کے کیڑوں کے خاتمے کے لیے سکولوں میں دوائی دی جائے گی۔
تمام اہلیان علاقہ سے درخواست ہے کہ اپنے بچوں کو مقررہ تاریخوں کو سرکاری سکولوں میں اس سہولت کیلئے لے آئیں ۔
مقررہ تاریخ:
31 اکتوبر تا 5 نومبر 2019


Written by Swat Valley

What do you think?

122 Points
Upvote Downvote

Comments

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

GIPHY App Key not set. Please check settings

    Loading…

    0