in

دریائے سوات کے کنارے کچرا پھینکنے کا نوٹس لیتے ہوئے دریا کے کنارے سے کچرا دوسری …

دریائے سوات کے کنارے کچرا پھینکنے کا نوٹس لیتے ہوئے دریا کے کنارے سے کچرا دوسری جگہ منتقل کر کے تلف کیا جائے گا- مستقبل میں اس جگہ کچرا پھینکنے پر پابندی ہوگی- پچھلے ہفتے خیبرپختونخوا ٹورزم ایکٹ منظور کیا ہے جس کے بعد اب سیاحتی مقامات پر گندگی پھیلانے، غیر قانونی تعمیرات کرنے پر سیاحوں اور ہوٹلوں کو بھاری جرمانے کئے جائیں گے. ٹورزم ڈیپارٹمنٹ کے پی کے





Written by Swat Valley

What do you think?

122 points
Upvote Downvote

Comments

Leave a Reply

Leave a Reply to Sana Ullah Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Loading…

0

Comments

comments

Somewhere in kumrat valley

Swat valley