دریائے سوات کے کنارے کچرا پھینکنے کا نوٹس لیتے ہوئے دریا کے کنارے سے کچرا دوسری جگہ منتقل کر کے تلف کیا جائے گا- مستقبل میں اس جگہ کچرا پھینکنے پر پابندی ہوگی- پچھلے ہفتے خیبرپختونخوا ٹورزم ایکٹ منظور کیا ہے جس کے بعد اب سیاحتی مقامات پر گندگی پھیلانے، غیر قانونی تعمیرات کرنے پر سیاحوں اور ہوٹلوں کو بھاری جرمانے کئے جائیں گے. ٹورزم ڈیپارٹمنٹ کے پی کے




Zabardast
Deera he Habra da I love you swat