Photos & thanks: Sunny Chawla 'دوہ سرے' کی چوٹی! دوہ سرے غر (یعنی دو چوٹیوں والا پہاڑ) زیریں سوات کے بلند ترین پہاڑوں میں سے ایک ہے۔ عین سوات اور بونیر کے سنگم پر ہے اور ضلع شانگلہ بھی اس کے قریب میں ہے۔ اس کی بلندی سطح سمندر سے 9،860 فٹ ہے جبکہ 9،955 […] More