in

مہو ڈنڈ،سیف اللہ اور نصراللہ جھیل سے آگے ڈو آنگر آبشار کے جانب درمیان میں یہ خوب

مہو ڈنڈ،سیف اللہ اور نصراللہ جھیل سے آگے ڈو آنگر آبشار کے جانب درمیان میں یہ خوبصورت جگہ جسے ہم نے چھوٹا شاہی باغ کا نام دیا اور یقینا اس سے بھی زیادہ خوبصورت کیونکہ ابھی تک لوگوں کے پہنچ اور نظروں سے اوجھل ہے شائد اس پوسٹ اور لوگوں کے جانے سے اس کا بھی شاہی باغ والا حشر ہو جائے جہاں اب جانور نہیں ہم انسان جاتے ہیں ۔ اب جب کبھی پہاڑوں کے دیوانوں سے ملاقات ہوتی ہے تو یہی بات زیر بحث ہوتی ہے کہ ان جگہوں کی انفارمیشن اور تصاویر اپلوڈ نہ کی جائے مگر کیا کریں دل بھر جاتا ہے ۔لکھائی اور تصاویر کا شوق بھی تو ہے تو مجبوری بن جاتی ہے کچھ لکھنا اور شئیر کرنا لیکن توقع ہے ہم میں یہ شعور آجائے یا پھر بے شعور لوگوں کو یہ جگہیں نصیب نہ ہو۔
یہ جگہ دل پر نقش کرنے والا تھا جہاں سے آپ چاہتے ہوئے جا نہیں پاتے۔
تحریر و عکاسی؛
Suvastu tours and treks


Written by Swat Valley

What do you think?

104 points
Upvote Downvote

Comments

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Loading…

0

Comments

comments

Mahnoor Valley – A heaven on earth in Pakistan

desan kalam swat