in

تاریخ16/4/2019 ای میل:dposwat@gmail.com فون نمبر:0946.9240393 پریس ریلیز جرائم پیشہ افراد کیخلاف کار

تاریخ16/4/2019
ای میل:dposwat@gmail.com
فون نمبر:0946.9240393
پریس ریلیز
جرائم پیشہ افراد کیخلاف کاروائی جاری رہیگی،ضلعی پولیس سربراہ سید اشفاق انور
لنڈاکے اور رحیم آباد پولیس کی کاروائی۔بھاری مقدار میں چرس اور شراب برآمد۔
سوات (پریس ریلیز)ضلعی پولیس سربراہ سید اشفاق انور کے خصوصی ہدایات پر ضلع بھر میں منشیات فروشوں ،ڈرگ سمگلروں اور معاشرے میں بگاڑ لانے والے دوسرے عوامل کے خلاف کاروائی کے دوران لنڈاکے پولیس نے ایس ایچ او اختر ایوب ودیگر پولیس نفری کے ہمراہ پشاور سے سوات آنے والے کوسٹر نمبرLSP/2994 میں سوار ملزم اشرف علی ولد شاہ ترین سکنہ گلکدہ نمبر2کے قبضہ سے 03کلوگرام چرس برآمد کی گئی۔
اسی طرح رحیم آباد پولیس نے اوگدے میں اکبر علی ولد محمد ساکن اوگدے کے گھر پر چھاپہ زنی کرکے مذکورہ کے گھر سے 320لیٹر دیسی شراب اور02کلو گرام اعلیٰ کوالٹی کے چرس برآمد کی،دونوں ملزمان کیخلاف مقدمہ درج کرکے مزید تفیش جاری ہے۔

ترجمان
سوات پولیس


Written by Swat Valley

What do you think?

122 points
Upvote Downvote

Comments

Leave a Reply

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Loading…

0

Comments

comments

Malamjaba Skii-Resort, Swat Valley Pakistan Photo credit – Muhammad Alam

Picture – Tariq siddiq kohistani FALAKSER 19,416FT Swat Valley P A K I S T A N