in

تاریخ:8/4/2019 ٰٓای میل:dposwat@gmail.com فون نمبر۔9240393۔0946 پریس ریلیز بحرین بازار میں دن دیہاڑ

تاریخ:8/4/2019
ٰٓای میل:dposwat@gmail.com
فون نمبر۔9240393۔0946

پریس ریلیز
بحرین بازار میں دن دیہاڑے قتل ہو نے والے جوان سال لڑکے کے قاتل کی فوری گرفتاری
سوات (پریس ریلیز)سوات کے علاقے بحرین کے بازار میں جوان سال لڑکے محمد زادہ ولد بختیار سکنہ توروال بحرین کو سر پر گولی مار کر قتل کر نے والے قاتل دمساز ولد حیدر خان سکنہ توروال بحرین کو بحرین پولیس نے بروقت کاروائی کرتے ہو ئے پانچ منٹ کے اندر اندر آلہ قتل سمیت گرفتار کرلیا۔
وجہ قتل پرانی دشمنی بتا ئی گئی ہے، قاتل کے بروقت گرفتاری پر بحرین کے عوام نے بحرین پولیس کی کارکردگی کو سراہا ۔

ترجمان
سوات پولیس


What do you think?

90 points
Upvote Downvote

Comments

Leave a Reply

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Loading…

0

Comments

comments

Aerial view of Dadahara.. #SwatValley

Inauguration of Security Posts and Public W.Rooms in tehsil office Matta, free distribution of plant

Inauguration of Security Posts and Public W.Rooms in tehsil office Matta, free distribution of plant