in

Search Warrant of the below video.

Search Warrant of the below video.







Written by Swat Valley

What do you think?

122 Points
Upvote Downvote

Comments

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

GIPHY App Key not set. Please check settings

16 Comments

  1. سیدو پولیس نے چادر اور چار دیواری کا تقدس پامال کرتے ہوئے خواتین سمیت مردوں پر شدید تشدد کردیا ،ایس ایچ او نے پانچ افراد کو پولیس سٹیشن میں شدید تشدد کا نشانہ بنانے کے بعد حوالات میں بند کردیا ،زبردستی راضی نامہ کرانے پر چھوڑ کر خاموش رہنے کی ہدایت کردی ،علاقہ عوام سراپا احتجاج ،ڈی پی او نے انکوائری مقرر کردی،گزشتہ روز سیدو پولیس سٹیشن کے ایڈیشنل ایس ایچ او مہتاب گل نے گل کدہ نمبر دو میں منشیات فروشی کے الزام میں احسان ولد عیسی خان (سابق جنرل کونسلر)کے گھر پر چھاپہ مارا اور وہاں پر خواتین کو شدید تشدد کا نشانہ بنایا اس دوران خواتین سے موبائیل فون بھی چھین لئے گئے اور درجن بھر پولیس اہلکاروں نے گھر میں گھس کر خواتین سمیت مردوں کو گرفتارکرلیا ،علاقہ عوام کے احتجاج پر پولیس خواتین کو چھوڑ کر مردوں کو پولیس سٹیشن لے گئے جہاں پر انہوں نے پولیس سٹیشن کا مین گیٹ بند کرتے ہوئے ان پر شدید تشدد کیا اور انکو حوالات میں بند کردیا جن میں محمد خالق ساگر اور عیسی خان شدید زخمی بھی ہوئے ،بڑی تعداد میں عوام سیدو پولیس سٹیشن کے سامنے پہنچ گئے جنہوں نے احتجاج کیا جس پر ایس یچ او مہتاب گل نے ان افراد سے زبردستی تحریری راضی مانہ کرتے ہوئے انہیں چھوڑ دیا اس سلسلے میں ڈی پی او سوات سید اشفاق انور نے متاثرین کی درخواست پر انکوائری مقرر کرتے ہوئے دو روز میں رپورٹ طلب کرلی ،سیدو پولیس گردی کے وجہ سے علاقہ عوام میں سخت غم و غصے کی لہر پائی جا رہی ہے اور انہوں نے وزیر اعلی محمود خان ،ڈی ائی جی ملاکنڈ اور دیگر حکام سے اصلاح و احوال کا مطالبہ کیا ۔

  2. ویلڈن لیکن اس بات کا وارنٹ اپ بھول گئے تھے جس کے تحت اپ لوگ گھر میں گھس کر عورتوں پر تشدد کر سکے ان کے موبایئل چھین سکے اور ساتھ ہی ساتھ وہاں کے مقامی صحافی کو تھانے لے جاکر ان پر تشدد کر سکے ؟؟ اس کا وارنٹ اپکے پاس نہیں تھا

  3. اس بات کا وارنٹ کہاں ہے کہ گھر کے عورتوں پر تشدد کرو۔ ان کے موبایئل چھین لو اور ساتھ ہی ساتھ وہاں کے مقامی صحافی کو تھانے لے جاکر ان پر تشدد کرو؟؟
    کچھ شرم ، کچھ حیا۔

Loading…

0