چار سو برف سے ڈھکی وادی کالام۔
تین دن مسلسل بارف باری کے بعد موسم خوشگوار ہوگیا تو وادی کا حسن مزید نکھر گیا۔
چاروں طرف سکوت و سکون
شہر کے الجھنوں میں جکڑے ہوؤں کو اپنی تھکان بھگانے کے لئے واحد جگہ۔
بس رخت سفر باندھ لیں اور مست ہوکے چلے جائیں۔
عکاسی: حمید کالامی
Roads ki condition kia hai
Nice
ماشاءاللہ اللہ کے رحمت ہے
Wonder full
Amazing 😍
کالام برف باری کا خوبصورت منظر