in

لنڈاکے چیک پوسٹ پر بھاری مقدار میں شرآب برآمد تھانہ غالیگے پولیس کا انٹیلی جنس بنیاد پر بروقت کامی

لنڈاکے چیک پوسٹ پر بھاری مقدار میں شرآب برآمد

تھانہ غالیگے پولیس کا انٹیلی جنس بنیاد پر بروقت کامیاب کاروائی، رستم کوچ کے خفیہ خانوں سے 60بوتل شرآب برآمد

ضلعی پولیس آفیسرسید اشفاق انور کے خصوصی ہدایت پر منشیات کے خاتمے اور نوجوان نسل کو نشے کی لعنت سے پاک صاف ماحول فراہم کرنے کے لیے ٹھوس اقدامات اٹھانے کے احکامات کی روشنی میں ایس ڈی پی اُو سرکل بریکوٹ بادشاہ حضرت کے نگرانی میں ایس ایچ اُو اختر ایوب تھانہ غالیگے ہمراہ کلیم جان ASIمعہ نفری پولیس نے لنڈاکے چیک پوسٹ پر دوران چیکنگ کاروائی کرتے ہوئے لاہور سے سوات شراب سمگل کرنے کی کوشش ناکام بنادی۔ چیکنگ کے دوران لاہور سے سوات آنے والا رستم کوچ نمبری 1152کے خفیہ خانوں سے 60بوتل شراب برآمد کرکے اشفاق عالم ولد فردوس سکنہ محلہ ملا خیل بریکوٹ پر تھانے غالیگے میں ایف آئی آر درج کی۔

Written by Swat Valley

What do you think?

122 points
Upvote Downvote

Comments

Leave a Reply
  1. لنڈاکی چیک پوسٹ پر فل آینٹیلجنس، ذھین،باآخلاق، اور تجربہ کار ،
    ریگولر سپاہیوں کو چیک پوسٹ پر لگا دیں،
    نہ
    کے سفارشی اور سپیشل فورس کو ،
    کیونکہ یہ چیک پوسٹ بھت آھم ھے

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Loading…

0

Comments

comments

Distt Admin Swat & Rangoona  coming up with the biggest food festival "Zaiqa Swat Ka" on 9th and 10t

Distt Admin Swat & Rangoona coming up with the biggest food festival “Zaiqa Swat Ka” on 9th and 10t

Photos & thanks: Sunny Chawla “The snow was endless, a heavy blanket on the out…