in

*****خوشخبری***** سوات کے عوام کو مطلع کیا جاتا ہے کہ آپ لوگوں کو سہولت فراہم کرنے کے لئے پولیس کلی

*****خوشخبری*****
سوات کے عوام کو مطلع کیا جاتا ہے کہ آپ لوگوں کو سہولت فراہم کرنے کے لئے
پولیس کلیرئنس سرٹیفیکیٹ(سوات پولیس )فیس بک پیج پر دیا گیا ہے ،اور اپنے متعلقہ
تھانہ سے بھی حاصل کرسکتے ہیں۔( نوٹ : فارم کی کوئی فیس نہیں)
طریقہ کار:
ٌ* کلیرئنس فارم تھانہ ہذا یا(سوات پولیس ) فیس بک پیج سے ڈاون لوڈ کریں۔
* قومی شناختی کارڈ او ر دو عدد تصاویر منسلک کریں۔
* اپنی مقامی پولیس سٹیشن میں تصدیق کے لئے جمع کریں۔
* مقامی تھانہ سے تصدیق ہونے کے بعد پال سنٹر رحیم آباد میں جمع کرکے کلیرئنس سرٹیفیکیٹ حاصل کریں۔


Written by Swat Valley

What do you think?

122 Points
Upvote Downvote

Comments

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

GIPHY App Key not set. Please check settings

9 Comments

Loading…

0