ڈپٹی کمشنر سوات آفس کے زیرِ اہتمام پاکستان سیٹیزن پورٹل ٹریننگ ورکشاپ کا انعقاد۔
پاکستان سیٹیزن پورٹل (موبائل ایپلیکیشن) کی بدولت عوام براہ راست اپنی شکایات، تجاویز و آراء وزیر اعظم آفس کو بھجوا سکتے ہیں۔
عوامی مسائل کو آسان آن لائن طریقے سے اعلیٰ حکام تک پہنچانے اور حل کرنے کے لیے جدید انفار میشن ٹیکنالوجی کو بروئے کار لایا گیا ہے۔ اس سلسلے میں کل بروزِ منگل ڈپٹی کمشنر سوات آفس کے فوکل پرسن حیدرعلی نے ضلع بھر کے سرکاری محکموں کے آئی ٹی سٹاف کے لیے “پاکستان سیٹیزن پورٹل ” کا ایک روزہ تربیتی ورکشاپ منعقد کیا۔
in Swat Police
ڈپٹی کمشنر سوات آفس کے زیرِ اہتمام پاکستان سیٹیزن پورٹل ٹریننگ ورکشاپ کا انعقاد۔
Comments
Leave a Reply to AnonymousCancel reply
GIPHY App Key not set. Please check settings
2 Comments
Loading…
0
Well done Haider sb.. Mung di paki heer wo ko
Applimentation to hoti ni us pe to kia faida aise shikayat krni ka.