in

اسلامیہ کالج یونیورسٹی کے طلبہ کا ساتھی طالب علم کے قتل کے خلاف احتجاجپشاور :ط…


اسلامیہ کالج یونیورسٹی کے طلبہ کا ساتھی طالب علم کے قتل کے خلاف احتجاج

پشاور :طلبہ کا یونیورسٹی کے اندر احتجاجی ریلی

پشاور: ریلی میں بڑی تعداد میں طلبہ کی شرکت

پشاور:فیض الرحمن بی ایس سافٹ وئیر کا ہونہار طالب علم تھا،مظاہرین

پشاور:فیض الرحمن کو یونیورسٹی اوقات میں اغوا کرکے بے دردی سے قتل کیا گیا

پشاور:طالب علم کا قتل یونیورسٹی اور حکومتی سکیورٹی پر سوالیہ نشان ہے ، طلبہ

پشاور:خیبر پختونخوا کے جامعات غیر محفوظ، طلبہ کو تحفظ دینے میں ناکام ہو چکی ہے، طلبہ

پشاور: واقعہ میں ملوث افراد کو گرفتار کر کے قرار واقعی سزا دی جائے، طلبہ


Written by Swat Valley

What do you think?

122 Points
Upvote Downvote

Comments

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

GIPHY App Key not set. Please check settings

    Loading…

    0