مٹہ:خوازہ خیلہ میں پولیس کا مڈنائٹ آپریشن، 9 ارکان کا منظم گروہ گرفتار
مٹہ: گروہ کے ارکان رات کو فائرنگ اور گھروں میں پتھر پھینکتے تھے، ڈی ایس پی بادشاہ حضرت
مٹہ:طلباء سمیت دیگر نوجوانوں پر مشتمل گروہ سے اسلحہ اور کریکر برآمد، ڈی ایس پی خوازہ خیلہ
مٹہ: گرفتار نوجوانوں کو میڈیا کے سامنے پیش کر دیا گیا، مزید گرفتاریوں کا امکان
in Video
Is ka matlab ye howa ke dal may kuch kala hay
Ye police kyun in logo ke chehray be neqab nahe krtay 😡😠😠😠