in

کارخانوں چیک پوسٹ پر پولیس اور خاصہ داروں کے مابین فائرنگ.کارخانو چیک پوسٹ پر …


کارخانوں چیک پوسٹ پر پولیس اور خاصہ داروں کے مابین فائرنگ.

کارخانو چیک پوسٹ پر پولیس اور خاصہ دار کے مابین تنازعہ عملداری میں داخل ہونے پر ہوا ہے فائرنگ کے بعد پولیس کی بھاری نفری طلب بکتر بند اور راکٹ لانچر بھی پہنچ گئے پولیس نے خاصہ دار گرفتار کیے ہیں جبکہ دوسری طرف خاصہ داروں نے پولیس کو گرفتارکر لیا

Written by Swat Valley

What do you think?

122 Points
Upvote Downvote

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *