in

چترال پولیس نے بمبوریت میں کیلاش خواتین کو ہراسان کرنے والے ملزم کو گرفتار کر لی

چترال پولیس نے بمبوریت میں کیلاش خواتین کو ہراسان کرنے والے ملزم کو گرفتار کر لیا۔ ڈی پی او چترال منصور امان کی ہدایت پر ایمل خان کو چترال کی لیڈی پولیس نے پشاور سے گرفتار کیا۔ لیڈی پولیس سے گرفتاری کا مقصدملزم کو یہ احساس دلانا تھا کہ چترال کی خواتین کمزور نہیں اور ان کو ہراسان نہیں کیا جاسکتا۔۔

ڈی پی او چترال نے ان تمام لوگوں کا شکریہ ادا کیا ہے جنہوں نےسوشل میڈیا پر خواتین کوہراسان کرنے جیسے اہم سماجی موضوع کو اجاگر کیا۔
By Abid Rose


Written by Swat Valley

What do you think?

122 Points
Upvote Downvote

One Comment

Leave a Reply

Leave a Reply to Anonymous Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *