in

یہ دو بچے اج 8 جولائی 2018 سے صبح 11:00 بجے سے گھر سے نکلےہیں تاحال لاپتہ ہے محمد حسنین بعمر 10 سال

یہ دو بچے اج 8 جولائی 2018 سے صبح 11:00 بجے سے گھر سے نکلےہیں تاحال لاپتہ ہے
محمد حسنین بعمر 10 سال ولد محمد جواد سکنہ گمبد مسجد رنگ محلہ مینگورہ نیلی رنگ کپڑے پلاسٹک چپل گندمی رنگ
محمد لقمان بعمر 9 سال ولد محمد جواد سکنہ گمبد مسجد رنگ محلہ مینگورہ خاکی کپڑے پلاسٹک چپل سبز آنکھیں
اگر کسی کو مل جائے تو تھانہ مینگورہ 09469240384 پر رابطہ کریں
شکریہ


Written by Swat Valley

What do you think?

122 Points
Upvote Downvote

Comments

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

GIPHY App Key not set. Please check settings

    Loading…

    0