in

اطلاع عام # کالام ہوٹلز ایسوسی ایشن,او شو مٹلتان اور کالام کےنوجوانان اگلے ہفتے…

اطلاع عام #
کالام ہوٹلز ایسوسی ایشن,او شو مٹلتان اور کالام کےنوجوانان اگلے ہفتے جھیل مہوڈنڈ میں صفائی آگاہی مہم کا آغاز کررہے ہیں جس کیلئے اسسٹنٹ کمشنر بحرین جناب آفتاب احمد خان سے بھی تعاون کی اپیل کی گئی تھی جس پر انہوں نے بھرپور تعاون کی یقین دہانی کرائی ہے آپ دوست آحباب میں سے جو سوشل ایکٹوسٹ ہیں اور جو ٹریڈرز ,ٹرانسپورٹرز ,اور صحافت سے وابستہ ہیں سب اس مہم میں اپنا اپنا کردار ادا کریں
کیونکہ صفائی نصف ایمان ہے ۔
اور مہوڈنڈ جھیل سے وابستہ تمام کاروباری حضرات اور آنے والے ٹورسٹ سے بھی گزارش کیجاتی ہے کے آپ بھی ان نوجوانان اور ہوٹلز ایسوسی ایشن کے ساتھ تعاون کرتے ہوئے ہر قسم کچرا دریا میں پھینکنے اور جھیل مہوڈنڈ جیسے خوبصورت ٹورسٹ پوائنٹ کو کچرے کی ڈھیر بنانے کے بجائے کچرے کو مخصوص جگے پہ ٹھکانے لگائیں تاکہ آنے والے ٹورسٹ حضرات کیلئے بھی صاف ستھرا ماحول میسر کیا جاسکے اور جھیل مہوڈنڈ کی خوبصورتی کو بھی داغدار ہونے سے بچایا جا سکے
شکریہ


Written by Swat Valley

What do you think?

122 Points
Upvote Downvote

Comments

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

GIPHY App Key not set. Please check settings

    Loading…

    0