اطلاع عام # کالام ہوٹلز ایسوسی ایشن,او شو مٹلتان اور کالام کےنوجوانان اگلے ہفتے جھیل مہوڈنڈ میں صفائی آگاہی مہم کا آغاز کررہے ہیں جس کیلئے اسسٹنٹ کمشنر بحرین جناب آفتاب احمد خان سے بھی تعاون کی اپیل کی گئی تھی جس پر انہوں نے بھرپور تعاون کی یقین دہانی کرائی ہے آپ دوست آحباب […] More