کالام: یہ درد ناک منظر فارسٹ آفس سے دو تین فرلانگ دور کالام میدانی جنگل کا ہے یہ دو تین درختوں کا معاملہ نہیں درجنوں درختوں کا یہی حشر ہوا ہے۔ بلین کیا ٹریلین درخت بھی لگائے جائیں جب تک ٹمبر مافیا کا سد باب نہیں کیا جاتا سرسبز پختونخوا کا خواب پورا نہیں ہوسکتا۔
in Photography
GIPHY App Key not set. Please check settings