کالام
کروڑوں روپے مالیت کے درختوں کا حشر نشر آپ دیکھ رہے ہیں ۔یہ درد ناک منظر فارسٹ آفس سے دو تین فرلانگ دور کالام میدانی جنگل کا ہے یہ دو تین درختوں کا معاملہ نہیں درجنوں درختوں کا یہی حشر ہوا ہے ۔اس حوالے ہم مزید کچھ لکھیں گے تو بلین ٹری والے دوست ناراض ہونگے ۔۔مزید تفصیلات کے لے گاوری پیج پہ آپ لائیو منظر دیکھ سکتے ہیں ۔۔۔
۔
فوٹوز۔بشکریہ اختر علی جان
in Photography
GIPHY App Key not set. Please check settings