in

مسقط كے ملک میں معروف روایت…….یہ جار ہر ماں اپنے بچے کو تحفتاً دیتی ہے کہ صد…


مسقط كے ملک میں معروف روایت…….یہ جار 👆🏻ہر ماں اپنے بچے کو تحفتاً دیتی ہے کہ صدقہ کی فضیلت کا بیج اسکے دل میں بو سکے……..
بچے سال بھر اس میں سکے اور ریال جمع کرتے ہیں اور شعبان کے مبارک مہینے میں ان کو توڑا جاتا ہے اور یہ رقم افطار الصائم اور غرباء کی امداد کے لئے دی جاتی ہے ……. پھر اس کے بعد نئے جار مل جاتے ہیں کیا مبارک عمل ہے اور کیسی مائیں ہیں جو بچوں کی ایسی تربیت کرتی ہیں…..


Report

Written by Swat Valley

What do you think?

122 Points
Upvote Downvote

Comments

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

GIPHY App Key not set. Please check settings

    Loading…

    0