چیف جسٹس سپریم کورٹ کا عوام کی مفاد میں بہتر خدمات پیش کرنے پر چیف سیکٹری خیبر پختونخوا اعظم خان کو تعریف, چیف جسٹس نے کہا کہ ملک کی بہتری کیلئے محمد اعظم خان جیسے افسران کی ضرورت ہے , پورا پاکستان گھوم چکا ہوں ایسا چیف سیکرٹری نہیں دیکھا, محمد اعظم خان ملک کے 2,3 اعلی افسروں میں سے ہیں , ایسے دو تین چیف سیکرٹری آجائیں تو ملک کے مسائل حل ہوجائینگے

No doubt he is a man of honour