in

دیر بالا سلام کوٹ میں پاک فوج نے چیک پوسٹ کو خالی کرکے کمانڈ پولیس کے سپرد کردی…


دیر بالا سلام کوٹ میں پاک فوج نے چیک پوسٹ کو خالی کرکے کمانڈ پولیس کے سپرد کردی اس سلسلے میں تقریب کا انعقاد کیا گیا جس میں تعنیات پاک فوج کے حکام ۔پولیس آفیسروں اور عمائدین علاقہ نے شرکت کی اس موقع پر پاک فوج کے جوانوں نے چیک پوسٹ کا کمانڈ دیر بالا پولیس کو حوالے کرتے ہوئے چیک پوسٹ کو خالی کردیا ۔سال 2009 میں مخدوش حالات کے پیش نظر جب پاک فوج نے ملاکنڈ ڈویژن میں شدت پسندوں کے خلاف آپریشن شروع کیا تو اس وقت میں پاک فوج نے ضلع دیر بالا کے مختلف علاقوں میں چیکنگ پوائنٹ قائم کئے تھیں شدت پسندوں کے خلاف کامیاب آپریشن اور علاقے میں مکمل آمن قائم ہونے کے بعد دس سال بعد مختلف چیک پوسٹیں ختم کرکے کمانڈ پولیس کے حوالہ کئے اس موقع پر عمائدین علاقہ نے پاک فوج کے قربانیوں کو خراج تحسین پیش کیا اور قیام امن کے لئے ان کے کردار کو سراہا پاک فو ج کے حکام نے کہاکہ. مقامی کمیو نٹی کے تعاون سے بعیر امن نا ممکن ہے مقامی کمیو نٹی اپنی ارد گرد پر نظر رکھیں اور کسی بھی مشکوک سر گرمی کے حوالے فوری طور پر مقامی پولیس یا فوج کو اطلاع دیں ۔۔۔


Report

Written by Swat Valley

What do you think?

122 Points
Upvote Downvote

Comments

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

GIPHY App Key not set. Please check settings

2 Comments

Loading…

0