پالیسی کے مطابق سالانہ 5 ہزار انٹرن شپ آسامیوں کی۔منظوری
ہر شعبے کے گریجویٹس و ڈپلومہ ہولڈرز انٹرن شپ کے لئے اہل ہونگے
انٹرنی کو 25 ہزار روپے ماہانہ ایک سال تک دیا جائے گا
حافظ القرآن، خواتین، پوزیشن ہولڈرز اور اقلیتی طلباء کی انٹرن شپ کی مدت میں ایک سال کی توسیع ہوسکے گی
انٹرن شپ کے دورانیئے کو پراجیکٹس میں نوکری کیلئے تجربہ تصور کیا جائے گا
#PMRU#YouthEmpowerment#KPonRise#Internship
Abubakar Shalmani , Nasar ali ta hm owaya