in

خیبر پختونخواہ پاکستان کا واحد صوبہ ہے جہاں تعلیم نسواں پر خصوصی توجہ دی جارہی ہے ۔جسکی مثال موجودہ

خیبر پختونخواہ پاکستان کا واحد صوبہ ہے جہاں تعلیم نسواں پر خصوصی توجہ دی جارہی ہے ۔جسکی مثال موجودہ حکومت میں 2 نئی یونیورسٹیوں ( وومن یونیورسٹی صوابی اور مردان ) کا قیام عمل میں لایاگیاہے جو مکمل طور پر فعال اور ان میں تدریسی عمل جاری ہے ۔
اسکے علاوہ پہلی بار خواتین کیلئےڈگری لیول پر دو ہوم اکنامکس کالجز (ایبٹ آباد ، نوشہرہ) اور دو کامرس کالجز قائم کئے جاچکے ہیں۔
طالبات کیلئے کالجز جامعات میں داخلے کی عمر کی حد مکمل طور پر ختم کی گئی ہیں تاکہ خواتین کسی بھی عمر میں اپنی تعلیم جاری رکھ سکیں ۔
#PMRUKP

Written by Swat Valley

What do you think?

122 Points
Upvote Downvote

Comments

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

GIPHY App Key not set. Please check settings

    Loading…

    0