in

اے سی خوازہ خیلہ آصِف علی کا میاندم کے منظم لکڑی سمگلروں کے خلاف کارروائی، لاکھوں روپے مالیت کی لکڑی

اے سی خوازہ خیلہ آصِف علی کا میاندم کے منظم لکڑی سمگلروں کے خلاف کارروائی، لاکھوں روپے مالیت کی لکڑی سمگل کرنیکی کو شش ناکام ۔
اسسٹنٹ کمشنر خوازہ خیلہ آصف علی نے ایک اطلاع پر اپنی ٹیم کے ہمراہ بروقت کارروائی کرکے لاکھوں روپے مالیت کی لکڑی ٹمبر مافیا سے ضبط کر لیا۔ یہ کاررورائی انہوں نے میاندم اور گاوں چانچرے میں کیں، جس میں مذکورہ گاوں کے لکڑی سمگلروں کے خلاف فارسٹ ایکٹ کے مطابق کاررائی بھی عمل میں لائی گئی۔عوامی و سماجی حلقوں نے ضلعی انتظامیہ کی اس بڑی کارروائی کو زبردست سراہا۔
عوام سے التماس ہے کہ وہ اس طرح کے ٹمبر مافیا کی نشاندہی کرنے میں محکمہ جنگلات اور ضلعی انتظامیہ کا ساتھ دیں۔








Written by Swat Valley

What do you think?

122 Points
Upvote Downvote

Comments

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

GIPHY App Key not set. Please check settings

3 Comments

Loading…

0