in

کمشنر ملاکنڈ ڈویژن ،ڈپٹی کمشنر سوات اور ضلعی ناظِم اعلی کادوسرے دِن بھی ڈویژنل ہیڈکوارٹر بابوزئی میں

کمشنر ملاکنڈ ڈویژن ،ڈپٹی کمشنر سوات اور ضلعی ناظِم اعلی کادوسرے دِن بھی ڈویژنل ہیڈکوارٹر بابوزئی میں جاری ترقیاتی کاموں اور بیوٹیفیکیشن سکیموں کامشترکہ معائنہ۔
کمشنر ملاکنڈ ڈویژن جناب ظہیرالاسلام شاہ نے ڈپٹی کمشنر سوات شاہد محمود، ناظم اعلٰی سوات محمد علی شاہ اورمتعلقہ محکموں کے سربراہان کے ہمراہ جاری ترقیاتی کاموں اور بیوٹیفیکیشن پراجیکٹ کا مشترکہ معائینہ کیا۔او ر کام کی رفتار اور میٹیریل کے معیار کا جائزہ لیا۔ کمشنر ملاکنڈ ڈویژن نے ٹیم کے ہمراہ نیو سبزی منڈی،تختہ بندروڈاور قمبر بائی پاس پر جاری کام کا معائنہ کیا۔انہوں نے متعلقہ حکام کو سختی سے ہدایت کی کہ وہ کام کی معیار و رفتار پر خاص توجہ دیں۔


Written by Swat Valley

What do you think?

122 Points
Upvote Downvote

Comments

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

GIPHY App Key not set. Please check settings

4 Comments

Loading…

0