in

1897: سوات پر حلمے کے بعد ہندوستانی فوج نے خوب لوٹ مار کی تھی اور دیہاتوں کو آگ

1897: سوات پر حلمے کے بعد ہندوستانی فوج نے خوب لوٹ مار کی تھی اور دیہاتوں کو آگ لگائی تھی۔ اس تصویر سے بھی واضح ہے کے دو سکھ فوجی مرغوں کو پکڑنے کی کوشش کررہے ہیں ۔ اور ایک فوجی گھر کے کمرے کا دروازہ توڑ کر دانوں کی بوری کندھوں پی رکھ کے کمرے سے باہر آرہا ہے، تین بوریاں پہلے سے نکال کے رکھے ہیں۔اور پیچھے کسی جگہ سے دھویں اٹھ رہے ہیں۔

Written by Atta Ullah

What do you think?

122 Points
Upvote Downvote

Comments

Leave a Reply to AnonymousCancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

GIPHY App Key not set. Please check settings

2 Comments

Loading…

0