in

تحصیل بحرین میں “صاف دریا ، خوشگوار آب وہوا” مُہم شروع۔

تحصیل بحرین میں “صاف دریا ، خوشگوار آب وہوا” مُہم شروع۔
ڈپٹی کمشنر سوات عامِرآفاق کے ہدایت پر اے سی بحرین نے ٹی ایم اے بحرین کے تعاون سے دریا ئے سوات کے پانی کو گندگی سے بچانے کے لیے “صاف دریا ، خوشگوار آب وہوا” مُہم شروع کردی ہے۔جسکا مقصد دریا ئے سوات کو ماحول دوست بنانے، آبی حیات کو بچانے اوراس کے صاف و شفاف پانی کو ماحولیاتی آلودگی سے بچاناہے۔کیونکہ اِس وقت دریا ئے سوات مختلف ذرائع سے پیدا ہونے والے آبی آلودگی کی زدمیں ہے۔جِس میں ہوٹلوں اور ریسٹورنٹس وغیرہ کی نکاسی آب کا ناقِص نظام ایک بڑی وجہ ہے۔
مہم میں ایسے ہوٹلزاور ریسٹورنٹس کی نشاندہی کی جارہی ہے جوآبی آلودگی کا باعِث بن رہے ہیں۔ایسے ہوٹلز وغیرہ کو پہلے ٹائم لائن دیا جائے گا، جس میں وہ اپنے نکاسی آب کے لیے متبادل سسٹم بنائنگے،بصورت دیگر ایسے ہوٹلز وغیرہ کو سیل کرکے اُن کے خِلاف قانونی کارروائی کی جائیگی۔










What do you think?

122 points
Upvote Downvote

Total votes: 0

Upvotes: 0

Upvotes percentage: 0.000000%

Downvotes: 0

Downvotes percentage: 0.000000%

Comments

Leave a Reply
  1. We appreciate ur efforts sir. The tributories of river swat is a big source of pollution. We hope that the small rivers, streams, streamlets and other sources of water should also be given due importance if we really want to make clean our water and environment. Thanks sir

  2. Tkhta bnd ogado mi sari mingora city k gandagi TMA wala drya mi phink raha hai jiski waja se machli (Fish) aur insano mi mukhtlif bimrya phil chuka hai mehrabni karki ye band kia jaye social media pi ye bhi dikhya gya magar kuch hal na nikal saka thnkuuu..

  3. This will be a great step and mercy on the life and nature if implentation achieved and not proved a facebook rating news.. further it will need environment consultant to devise the strategy.

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Loading…

Comments

comments