سوات پولیس اور نوے ژوند تنظیم۔
سوات پولیس کے تعاون سے نوے ژوند تنظیم سوات کے نوجوان کے علاج معالجہ کر رہے ہیں۔
آئیں مل کر سوات کو نشے کے لعنت سے پاک کریں۔
آپنے اردگرد منشیات فروشوں کے خلاف آواز اُٹھائیں اور اپنا پیغام بذریعہ میسج یا واٹس آیپ
بھیجئے۔
0346-1119304
شکریہ
سوات پولیس عوام دوست پولیس آپ لوگوں سے تعاون کی اپیل کی جاتی ہیں
in Swat Police
ماشاالله تبارك الله