سوات کے عوام سے اپیل۔
اپنے اردگرد ماحول پر کھڑی نظر رکھیں۔ کسی بھی مشکوک شخص کو دیکھ کر قریبی پولیس سٹیشن کو بروقت اطلاع دیں یا سوات پولیس کنٹرول نمبر 0946881374پر کال کریں۔
اپنے محلے میں منشیات فروشوں کے خلاف اواز اٹھائیں کیونکہ کل ہمارے بچے، بھائی بھی منشیات کے عادی ہوسکتے ہیں اس لیے اپ لوگوں سے درخواست کی جاتی ہے کہ اپنے علاقے میں منشیات فروشوں کے خلاف 03461119304 پر میسج یا واٹس ایپ اطلاع دے آپکا نام صیغہ راز میں رکھا جائیں گا۔ شکریہ سوات پولیس عوام دوست پوکیس
in Swat Police
سوات کے عوام سے اپیل۔ اپنے اردگرد ماحول پر کھڑی نظر رکھیں۔ کسی بھی مشکوک شخص کو دیکھ کر قریبی پولیس
Comments
Leave a Reply to AnonymousCancel reply
GIPHY App Key not set. Please check settings
9 Comments
Loading…
0
Manshiat kind sath sath har qisam jurm ka btaya karo
Good
Great
Great sir
Qasm kha k kehta hu swat police munshiat farosho k sathi hain,aur pakartay os waqt hain jab woh bhata nahi bhejtay.munshiat farosho ku mazay hotay hain mazay thana aur jail main. I request to dpo swat sir kindly provide lecture of manners to swat police such as police on checkposts,2nd give them a lecture of honesty.
سر جی جب ہم پولیس کو اطلاع کرتے تو وہ دو گھنٹے بعد پہنچاتے ہیں
plz plz do infrome don’t let anyone destrub the pace of our beautiful Swat
Zabrdast
Appreciated you swat police..