Photos and Caption – Ibrahim Kohi بِشئی بانال سے عشق ہونے کی سبب اپنی سفری زندگ…
Photos and Caption – Ibrahim Kohi بِشئی بانال سے عشق ہونے کی سبب اپنی سفری زندگی میں کئی بار محبوب کے وصال کو گیا ۔ کبھی تو محبوب نے بانہیں کھول کر میرا استقبال کیا اور کبھی برف کی سفید چادر اوڑھ کے الگ تھلگ بیٹھا رہا اور ازنِ دیدار نہیں ملا ۔بِشئی بانال وادئ […] More











