ضلعی انتظامیہ کے افسران اور سوات پریس کلب کے صحافیوں کے درمیان دوستانہ بیڈ مینٹن میچ کل شام سوات سپورٹس کلب میں سوات سپورٹس آفس کے تعاون سے ضلعی انتظامیہ اور سوات پریس کلب کے درمیان بیڈ منٹن میچ کا انعقاد کیا گیا، جس میں ضلعی انتظامیہ کے ٹیم نے سوات پریس کلب کے ٹیم […] More