ضلع سوات میں امن وامان کو برقرار رکھنے اور 25جولائی کو منعقد ہونے والے عام انتخابات میں کسی بھی ناخوشگوار واقعہ کی روک تھام کی غرض سے ڈسٹرکٹ مجسٹریٹ ثاقب رضا اسلم نے ضلع بھر میں دفعہ144نافذ کر نے کا حکم جاری کیا ہے۔دفعہ 144کے نفاذ سے ضلع سوات میں 24جولائی سے 30جولائی تک ڈبل […] More
سوات میں شہری دفاع کے عالمی دن کے حوالہ سے جمعرات کے روز مینگورہ میں ایک شاندا تقریب منعقد ہوئی۔ تقریب کے مہمان خصوصی اے سی بابوزئی شہاب خان تھے جبکہ اس کی صدارت ایس پی خانخیل نے کی ۔ اس موقع پرایڈیشنل اسسٹنٹ کمشنر بابوزئی حامِدخان ، چیف وارڈن سوات محمد علی خان اور […] More
آج پیر سید ایس ڈی پی او سیدو نے سیدو بابا مسجد (سیدو شریف سوات) میں کھلی کچہری منعقد کی جس میں کثیر تعداد میں مشران علاقہ نے شرکت کی. Today DSP Saidu Sharif Pir Said arranged Kuli Kachahri at Saidu Baba Masjid, respectable persons of the area join the kuli kachahri. More