اہم پیغام۔ جو لوگ پی ٹی آئی کے خلاف ایک ہوئے ہیں ان کی حقیقت دیکھئے اس ویڈیو میں…
اہم پیغام۔ جو لوگ پی ٹی آئی کے خلاف ایک ہوئے ہیں ان کی حقیقت دیکھئے اس ویڈیو میں۔ #Paid_content More
20 Views
in Videoاہم پیغام۔ جو لوگ پی ٹی آئی کے خلاف ایک ہوئے ہیں ان کی حقیقت دیکھئے اس ویڈیو میں۔ #Paid_content More
22 Views
in Videoمہنگائی کے خلاف عوامی نیشنل پارٹی کا احتجاجی مظاہرہ۔تحریک انصاف پر تنقید دیکھئے اس پروگرام میں More
20 Views
in Swat PoliceSafe Driving, Save Lives – ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی عمر بھر کا پچھتاوا More
24 Views
in Swat Policeڈی سی سوات کی ہدایت پر گرانفروشوں، منافع خوروں، ذخیرہ اندوزوں اور ملاوٹ کرنے والوں کے خلاف سخت کارروائی۔ ڈپٹی کمشنرسوات شاہدمحمود نے تمام اسسٹنٹ کمشنرز اور ڈی ایف سی سوات کو ماہ رمضان میں اشیاء خوردنوش کی خودساختہ قیمتیں مقررکرنے والوں اور ملاوٹ کرنے والوں کے خلاف سخت کارروائی کا حُکم دیا ہے۔ اس […] More
24 Views
in Swat Policeاے سی خوازہ خیلہ آصِف علی کا میاندم کے منظم لکڑی سمگلروں کے خلاف کارروائی، لاکھوں روپے مالیت کی لکڑی سمگل کرنیکی کو شش ناکام ۔ اسسٹنٹ کمشنر خوازہ خیلہ آصف علی نے ایک اطلاع پر اپنی ٹیم کے ہمراہ بروقت کارروائی کرکے لاکھوں روپے مالیت کی لکڑی ٹمبر مافیا سے ضبط کر لیا۔ یہ […] More
41 Views
in Swat Policeسوات ضلعی انتظامیہ کی طرف سے عطائی ڈاکٹروں کے خلاف شروع کیاگیا آپریشن”نیم حکیم خطرہ جان” دوسرے روز بھی جاری۔ صوبائی حکومت کے احکامات کی روشنی میں ڈپٹی کمشنر سوات شاہد محمود کی ہدایات پر عطائی ڈاکٹروں اور غیر قانونی کلینکوں کے خلاف آپریشن زوروشور سے جاری ہے،اس سلسلے میں آج اسسٹنٹ کمشنر بحرین نے […] More
41 Views
in Swat Policeسوات ضلع بھر میں عطائی ڈاکٹروں اور غیر قانونی کلینکس کے خلاف “نیم حکیم خطرہ جان” آپریشن شروع۔ صوبائی حکومت کے احکامات کی روشنی میں ڈپٹی کمشنر سوات شاہد محمود کی ہدایات پر تمام اسسٹنٹ کمشنرزنے عطائی ڈاکٹروں اور غیر قانونی کلینکوں کے خلاف آپریشن شروع کی ہے، جس کو “نیم حکیم خطرہ جان “کا […] More
31 Views
in Swat Policeضلعی انتظامیہ سوات کا مینگورہ میں مردہ مرغیاں فروخت کرنے والے دوکانداروں کے خلاف کارروائی۔ گزشتہ روز تھانہ مینگورہ ایس ایچ او اختر ایوب کے انٹیلی جنس رپورٹ /نشاندہی پر ضلعی انتظامیہ سوات کے ایڈیشنل اسسٹنٹ کمشنر ہیڈکوارٹر حامد بونیری نے مرغی فروش شیر علی اور عباس کے دوکانوں پر اچانک چھاپہ مارا جہاں سینکڑوں […] More
33 Views
in Videoصوبائی حکومت کی تعلیمی پالیسی کے خلاف اہلیان سوات کوہستان سراپا احتجاج Log in or sign up to view See posts, photos and more on Facebook. More
22 Views
in Memoriesپه 1897 کښ د وزیرستان نه واخله د سوات پورے ټول پښتانه د انګریز خلاف راپاسیدلی وو۔ ډاکټر صیب ددے کتاب په پښتو کښ ترجمه کړے ده۔ پکار دا ده چه مونږ په سائنسی توګه ددے جائزہ واخلو ۔ او ډاکټر خالق زیار صیب ته خراج تحسین پیش کو #swatnama More
41 Views
in Memoriesد انګریز خلاف په 1897 کښ د وزیرستان نه واخله د سوات پورے د پښتنو په جنګ کښ د سوات په سیمه یو اہم کردار سرتور فقیر وو۔ سرتور فقير انګريز چه کله په ملاکنډ رااوختو نه په 1897 کښ سرتور فقيرد هغو ډير سخت مزاحمت کړے وو۔ او انګريزانو ته ئے ډير سخت زيان […] More
39 Views
in Swat Policeضلعی انتظامیہ سوات نے نان کسٹم پیڈ (کٹ) گاڑیوں کے خلاف آپریشن کاآغازکیا۔ ضلعی انتظامیہ سوات کی جانب سے 31 دسمبر 2017 کی ڈیڈلائن ختم ہونے کے بعداسکریپ سے بنائی گئی نان کسٹم پیڈ (کٹ) گاڑیوں کے خلاف آپریشن کا باقاعدہآغاز کردیاگیا ہے۔ اسسٹنٹ کمشنر بابوزی شہاب خان اور افسر مہتمم تھانہ محمد اقبال کی […] More
SwatValley Pakistan © 2019
Enter your account data and we will send you a link to reset your password.
To use social login you have to agree with the storage and handling of your data by this website.
AcceptHere you'll find all collections you've created before.