ضلعی انتظامیہ سوات کا مینگورہ میں مردہ مرغیاں فروخت کرنے والے دوکانداروں کے خلاف کارروائی۔ گزشتہ روز تھانہ مینگورہ ایس ایچ او اختر ایوب کے انٹیلی جنس رپورٹ /نشاندہی پر ضلعی انتظامیہ سوات کے ایڈیشنل اسسٹنٹ کمشنر ہیڈکوارٹر حامد بونیری نے مرغی فروش شیر علی اور عباس کے دوکانوں پر اچانک چھاپہ مارا جہاں سینکڑوں […] More