ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر دلاور خان بنگش کا ٹریفک وارڈن ہیڈکوارٹر سوات کا دورہ. ڈی ایس پی ٹریفک لوئر سوات
ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر دلاور خان بنگش کا ٹریفک وارڈن ہیڈکوارٹر سوات کا دورہ. ڈی ایس پی ٹریفک لوئر سوات زیراب گل نے ڈی پی او سوات کو بریفنگ دی. ڈی پی او سوات نے ٹریفک وارڈن ہیڈکوارٹر کے مختلف حصوں کا معائنہ کیا. More
