وزیر اعلٰی خیبر پختون خوا کی ہدایت پر صوبہ بھر کے اضلاع کی طرح سوات میں بھی ضلعی انتظامیہ، ٹی ایم ای
وزیر اعلٰی خیبر پختون خوا کی ہدایت پر صوبہ بھر کے اضلاع کی طرح سوات میں بھی ضلعی انتظامیہ، ٹی ایم ایز اور ڈبلیو ایس ایس سی کا مشترکہ رمضان عشرہ صفائی مہم شروع۔ دس روزہ مہم کاآغازضلع کے تمام تحصیلوں میں آگاہی واک سے کیا گیا، جس میں متعلقہ اسسٹنٹ کمشنر، ٹی ایم اوز، […]


