صوبے کے مستحق لوگوں کے مفت علاج معالجے کے لئے وزیر اعلی محمود خان کا ایک اور انقلابی اقدام۔
صوبے کے مستحق لوگوں کے مفت علاج معالجے کے لئے وزیر اعلی محمود خان کا ایک اور انقلابی اقدام۔ کڈنی، لیور، بون میرو ٹرانسپلانٹ اور تھیلیسمیا سمیت آٹھ مہنگی بیماریوں کے مفت علاج کیا جائے گا۔



