اطلاع عام
کمسن موٹرسائیکلز/موٹرکارز ڈرائیورز، بغیر لائسنس ڈرائیونگ، بغیر ہیلمٹ موٹر سائیکل ڈرائیونگ اور پولیس وارننگ لائٹس/فلیش لائٹس کے خلاف سوات پولیس کا آگاہی مہم جاری۔
آگاہی مہم ایک ہفتے تک جاری رہے گا، آگاہی مہم کے اختتام پر خلاف ورزی کرنے والوں کے خلاف بھر پور قانونی کاروئی عمل میں لائی جائیگی۔
